Browsing Category

شوبز

شوبز

کون سی اداکارہ اپنی غلطی نہیں مانتی؟ شگفتہ اعجاز نے بتادیا

کون سی اداکارہ اپنی غلطی نہیں مانتی؟ شگفتہ اعجاز نے بتادیا پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کا کہنا ہے کہ اداکارہ نور ظفر خان اپنی غلطی نہیں مانتیں ۔ شگفتہ اعجاز حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے…

پاکستان کی ایک اور اداکارہ نے خلع لے لی

پاکستان کی ایک اور اداکارہ نے خلع لے لی لاہور (ویب ڈیسک) مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔اس سلسلے میں ثنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔یونین…

ایک سیاسی جماعت کے لوگوں نے ہنگامہ آرائی کی، ابرار الحق

پاکستانی گلوگار اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما ابرار الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کانسرٹ کے بعد کچھ لوگوں نے ہنگامہ آرائی کی۔اپنے ایک حالیہ بیان میں انہوں نے گزشتہ روز لندن میں ہونے والے پروگرام میں ہنگامہ آرائی سے…

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں بنگالی اداکارہ سوچندرا داس گپتا سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوچندرا داس گپتا ہفتے کو کولکتہ میں ایک شوٹنگ مکمل کرکےآن لائن سروس سے بک کیے گئے بائیک رائیڈر کے…

اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اداکار عمران عباس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی لالی ووڈ کے معروف اداکارو ماڈل عمران عباس نےعمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عمران عباس ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ اداکار نے اپنے…

اداکار عماد عرفانی کا بیٹا انتقال کرگیا

اداکار عماد عرفانی کا بیٹا انتقال کرگیا پاکستانی اداکار عماد عرفا نی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کرگیا۔انسٹاگرام پر اداکار عماد عرفانی کے بیٹے کے انتقال کی خبر ان کی دوست شانزے شیخ کی جانب سے دی گئی۔شانزے کی اسٹوری میں درج تھا کہ آج ان…

جملے کسنا اورباڈی شیمنگ کرنا بند کریں ، صنم جنگ برس پڑیں

جملے کسنا اورباڈی شیمنگ کرنا بند کریں ، صنم جنگ برس پڑیں کراچی (ویب‌ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صنم جنگ کا ڈرامہ پیاری مونا جاری ہے,اس ڈرامے میں صنم جنگ نے ایک ایسی لڑکی مونا کا کردار ادا کیا جو کہ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا…

900 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے بھارتی اداکار چل بسے

سینیئر بھارتی اداکار و ہدایتکار بالاچندر المعروف منوبالا 69 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔انڈین میڈیا کے مطابق مشہور تامل اداکار اور ہدایتکار منوبالا بدھ کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ مبینہ طور پر جگر کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ کچھ عرصے سے…

میٹ گالا 2023، پریانکا کے نیکلس کی حیران کن قیمت

میٹ گالا 2023، پریانکا کے نیکلس کی حیران کن قیمت فیشن کی دنیا کے سب سے بڑے میلے میٹ گالا 2023 میں ہالی و بالی وڈ اداکارائیں نت نئے اور منفرد آؤٹ فٹ کے ساتھ جلوے دکھارہی ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ پریانکا کے نیکلس کو میٹ گالا تقریب کے بعد…

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

فاطمہ بھٹو کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو دو روز قبل شاہی انداز کی تقریبات کے برعکس سادگی سے جبران کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…