Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عید الفطرپربارش کی پیشگوئی

اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں 10 اپریل اور 12 سے 15 اپریل تک تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، کوہلو، سبی، جھل مگسی، لورالائی، زیارت، کوئٹہ، چمن…

پاکستان میں عید بدھ کو ہوگی یا جمعرات کو،

تاہم پیر کو محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ کل یعنی منگل کو خیبرپختونخوا میں مطلع مکمل صاف ہوگا اور چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔ یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے ایک ہفتہ پہلے ہی کافی وثوق سے پیش گوئی کی تھی کہ منگل 9 اپریل کو عید الفطر کا…

جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قیدایک لاکھ روپے جرمانہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیت زاہد محمود گورائیہ کو ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر 6 ماہ قید کی سزا سنائی اور جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے بھی وکیل کو…

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو حساس مقامات پر جلسہ نہ کرنے کی ہدایت

عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کے لیے حکمت عملی تیار کرلی، جلسہ یا احتجاج کسی حساس مقام کے قریب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے، بڑے جلسوں کا بڑا پریشر…

نو مئی کا پہلا قیدی محمد ادریس نامی کو رہا کر دیا

28مارچ کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ایسے مقدمات سننے کی مشروط اجازت دی تھی جن میں عید سے پہلے ملزمان کی رہائی کا امکان ہے۔ اس وقت اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا تھا کہ 20 افراد ایسے ہیں جن کی عید سے قبل رہائی ہو سکتی ہے۔ فوجی عدالتوں…

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

شہباز شریف کے ساتھ ریکوڈک سرمایہ کاری کمیٹی کے ارکان بھی سعودی عرب جائیں گے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ اور وزیر دفاع بھی ہوں گے۔…

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلیے امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کی بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار کی منظوری دے دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا۔…

وزیراعظم شہبازشریف ہفتے کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف ہفتے کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف ہفتے کو سعودی عرب کا دورہ کرکے عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔…

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی45ویں برسی میونسپل کمیٹی آفس خاران میں منایا گیا

خاران(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چیرمین میونسپل کمیٹی میر نورالدین نوشیروانی کے قیادت اور سینئر نائب صدر چوہدری سنیل کمار کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید محترم ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی میونسپل کمیٹی…

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی دوبارہ پمز اسپتال منتقل

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو طبیعت خراب ہونے پر دوبارہ پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کر دیا جس کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو اسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے…