واٹس ایپ نےچیٹ لاک سیکرٹ کوڈ”متعارف کرا دیا۔

0

واشنگٹن:۔واٹس ایپ نے چیٹس کی پرائیویسی پروٹوکولز کو مزید بہتر کرنے کے لیے یہ فیچر متعارف کروایا ہے اور اب اس نئے فیچر کی مدد سے صارفین اپنے فون کو اَن لاک کرنے والے پاس ورڈ سے مختلف ایک اور منفرد پاس ورڈ سیٹ کر سکتے ہیں جس میں وہ اپنی لاک شدہ چیٹس کو مزید خفیہ رکھا جا سکے۔

اس سال کے اوائل میں واٹس ایپ نے اسی مقصد کے ساتھ چیٹ لاک متعارف کروایا تھا تاہم اب آنے والے مہینوں میں یہ سیکرٹ کوڈ عالمی سطح پر دستیاب ہو گا۔ پہلے مرحلے میں یہ فیچر وزارت آئی ٹی اینڈ کمیونیکیشن اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے درمیان داخلی رابطوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.