افغان وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد نے پاکستان کو خبردار کیا

0

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ افغانوں کو نکالنے کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لے اور وہ کرے جو بعد میں برداشت کرسکے۔ ”پاکستان جو بوئے گا وہی کاٹے گا“۔ افغان وزیر دفاع کے مطابق مہاجرین سے متعلق پاکستان کی پالیسی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خطرناک طرف لے جائے گی۔ ملا یعقوب نے پاکستان کی پالیسی کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت پاکستان کی پالیسی سے متفق نہیں جس انہوں نے ظالمانہ اور ناروا قرار دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.