ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجریز نے پاکستانی خیمے کا رخ کرلیا۔

0

گزشتہ روز پاکستان کو ایشیاکپ کے اہم معرکے میں بھارت سے 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تو اس میچ دوران میں حارث رؤف 5 اوورز جبکہ نسیم شاہ 9.2 اوورز گیندبازی کرواسکے اور میدان چھوڑ گئے جبکہ آغا سلمان منہ پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے۔بھارت کے خلاف میچ میں وہ بھی محض 23 بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔سری لنکا کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی خیمے میں 2 فاسٹ بولرز اور مڈل آرڈر بیٹر زخمی ہوچکے ہیں جس کے باعث انکی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.