سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے :مرکز افغانستان تاجکستان

0

سوات کے ضلع مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے جس کی شدت 5 اشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 گزشتہ دنوں بھی سوات کے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے  گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔جس کی 4.3 تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.