سینیٹ کے50ارکان 11 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ فاٹا انضمام کے بعد 4 نشستیں ختم ہونے سے سینیٹ ارکان کی تعداد 96 ہو گئی۔
عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی48خالی نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے نو منتخب اراکین سینیٹرز کا انتخاب کریں گے۔
سینیٹ میں ہر صوبے کی23 اوروفاق کی دونشستیں ہوتی ہیں۔