آسٹریلیا ایک با رپھرکرکٹ کا با دشا ہ

0

آسٹریلیا بھارت کا 241 کا ٹارگٹ صرف چار وکٹ کے نقصا ن پر حاصل کیا
جس میں ٹریوس ہیڈ نے نا قابل یقین سنچری اننگ کیھلی
ٹریوس ہیڈ نے 120 بال پر 137پر آوٹ ہوہے
مارنس لیبسچین نے 110 بال پر 58 نا ٹ آوٹ رہے
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا
آسٹریلیا کا پک اپ الیون- ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبوشگن، گلین میکسویل، جوش انگلس (وکٹ)، پیٹ کمنز (سی)، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، ایڈم زمپا
انڈیا کا پک اپ الیون- روہت شرما (c)، شبمن گل، ویرات کوہلی، شریاس ایر، KL راہول (wk)، سوریہ کمار یادو، رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو، جسپریت بمراہ، محمد سراج، محمد شامی۔
انڈیا کا بیٹنگ

Leave A Reply

Your email address will not be published.