کوئٹہ تھانہ زرغون آباد پرفائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جان بحق

0

کوئٹہ ( اولس نیوز ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ رونماہوا ہے

جس میں ایک پولیس کانسٹیبل کی جان چلی گئی

یہ واقعہ آج صبح کوئٹہ ہنہ بائی پاس پر اس وقت پیش آیا جب پولیس کانسٹیبل غلام مرتضٰی گھر سے

زرغون آباد تھانے کی جانب موٹرسائیکل پر جارہے تھے

پولیس زرائع کے مطابق پولیس کانسٹبل ڈیوٹی کے لیے گھر سے زرغون آباد تھانے جارہے تھے ،

تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ ہی کسی نے اس واقعہ کی زمہ داری قبول کی

ہے

: سریاب روڈ پر برماہوٹل کےقریب مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق  ہوا ہے

،ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی

 کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران یہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ ہے جس کے باعث شہریوں میں خوف کی فضا قائم ہوگئی

 اس سےقبل  آج صبح ہنہ بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکاربھی جاں بحق ہوگیاتھا

 گذشتہ روز بھی کوئٹہ کے سرکی روڈ  پر موٹرسائیکل چھیننے کے واقعے پولیس کے

مطابق ایک ملزم ہلاک ہواتھا جبکہ تربت میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد

ہلاک ہوگئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.