کوئٹہ ( اولس نیوز ) کوئٹہ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ میں 34کروڑ 47لاکھ روپے کے
ادویات کی خریداری کا ریکارڈ غائب ہے ،
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق اتنی بڑی رقم کی ادویات کی خریداری مالی سال 2020-21 میں کی گئی