سبی ریلوے ٹریک پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

0

سبی (ااولس نیوز) ہرنائی سبی ریلوے ٹریک پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایف سی سبی نے ہرنائی میں مسافر ٹرین کو نقصان سے بچالیا۔ گزشتہ شب ہرنائی کے مقام پر ہرنائی سے سبی جانے والے ریلوے ٹریک پر آئی ڈی بم نصب کیا گیا۔ ایف سی سبی 114 ونگ ہرنائی نے ریلوے ٹریک پر دوران گشت پٹری پر نصب بم ناکارہ بنا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.