پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک سابق اتحادی اداروں کے پیچھے چھپے ہیں، اگر کوئی ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا تو ہمارا کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ وہ سیاسی جماعت اپنے نعرے سے بھاگی ہے جبکہ ہم اپنے نظریے پر قائم ہیں

 

دوسری جانب ن لیگ کے رہنما جاوید عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ صفر رہی ہے، پیپلزپارٹی کے پاس بھٹو کے علاوہ پیش کرنے کیلیے کچھ بھی نہیں ہے، انہوں نے موٹرویز نہیں بنائے۔