قمبرانی روڈ کے علاقہ کلی کشمیرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ جاں بحق شخص کی شناخت غلام قادر ولد شربت خان کے نام سے ہوئی جاں بحق شخص کی میت کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔