سانحہ نو اور دس مئی کے 20 ملزمان کو رہا کر دیا گیا،

0

راولپنڈی کے آٹھ افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سنائی گئی تھی، جن میں لاہور کے تین، گجرانوالہ نے پانچ مجرمان کوایک ایک سال قید بامشقت کی سزادی گئی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رہا ہونے والوں میں دیر کے تین اور مردان کا ایک مجرم بھی شامل ہے۔

تمام مجرمان کو چھ اور سات اپریل کو رہا کیا گیا، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسی مجرم نے سزا مکمل نہیں کی تھی، تمام افراد کو آرمی چیف نے عید سےقبل رعایت دی ہے۔

واضح رہے کہ پہلے دن 9 مئی کےواقعات میں ملوث 8 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا جس کے بعد رہائی پانے والے افراد کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.